تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ہم نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، ایک جنگ جیت بھی رہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران ڈیل چاہتا ہے لیکن بولنے سے ڈر رہا ہے، ہم نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، ایک جنگ جیت بھی رہے ہیں۔

واشنگٹن میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات کررہے ہیں، وہ ڈیل چاہتا ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی قیادت ڈیل کا کہے گی تو اپنے عوام کے ہاتھوں مرے گی، انھیں ہمارے ہاتھوں مرنے کا بھی ڈر ہے۔

انہوں نے ایک بار پھر اس بات کا دعویٰ کیا کہ ہم نے ایران کی بحریہ اور فضائیہ کو ختم کردیا ہے مگر فیک نیوز کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں

جواب دیں

Back to top button