
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران میں کروز میزائل بنانے والے 2 مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق فضائیہ نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایرانی تنصیبات پر حملے کیے۔
دوسری جانب اسرائیلی دعوؤں پر ایران کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔
ادھر عراق کے صوبہ الانبار میں ہونے والے فضائی حملوں کے نتیجے میں 2 عراقی فوجی ہلاک جبکہ فوجی اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے







