تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

یومِ پاکستان کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

یومِ پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔

 

اس موقع پر پاک فضائیہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے، اس تقریب کے مہمانِ خصوصی ایئر وائس مارشل محمد شاہد افضال تھے۔

 

ایئر وائس مارشل محمد شاہد افضال نے مزارِ اقبال پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے

 

اس سے قبل آج دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی بھی دی گئی

جواب دیں

Back to top button