تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید

پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (IRGC) کے ترجمان علی محمد نائینی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے۔

 

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کے حملے میں شہید ہوئے۔

 

 

علی لاریجانی و دیگر کی اللہ اکبر کی صداؤں میں نمازِ جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت

 

ایرانی میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی 2024ء سے آئی آر جی سی کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

 

رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اس حملے کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے

جواب دیں

Back to top button