تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

جنگی مشن کے دوران ایران نے اسرائیلی جدید جنگی طیارہ پر فائرنگ ، جنگی جہاز شدید متاثر

امریکی خبر رساں ذرائع کے مطابق F-35 Lightning II طیارے نے مشرقِ وسطیٰ میں واقع ایک امریکی فضائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی، جب اسے مبینہ طور پر ایرانی فائرنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ دعویٰ اس معاملے سے باخبر دو ذرائع نے کیا ہے۔

 

United States Central Command کے ترجمان کیپٹن Tim Hawkins کے مطابق پانچویں نسل کا اسٹیلتھ طیارہ ایران کے اوپر ایک جنگی مشن پر پرواز کر رہا تھا، جب اسے ہنگامی لینڈنگ کرنا طیارہ پر فائرنگ ، جنگی جہاز شدید متاثر

ترجمان نے بتایا کہ طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا ہے جبکہ پائلٹ کی حالت مستحکم ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

Back to top button