
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کی وجہ سے میں یہاں رہنا چاہتا ہوں، مجھے یہیں ہونا چاہیے۔
ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کا وقت تبدیل کر رہے ہیں، چین کو اس فیصلے پر اعتراض نہیں ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کا 31 مارچ سے 2 اپریل تک دورہ چین طے تھا






