تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پاسداران انقلاب نے غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی تصدیق کردی

پاسدارن انقلاب نے پاسیج کے سربراہ غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی تصدیق کردی.

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے تہران میں پاسیج فورس کے تنصیبات پر حملہ کیا۔

اسرائیل نے ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی حکام نے دعوے کی تصدیق نہيں کی، علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہاتھ سے لکھا پیغام جاری کردیا گیا۔۔

علی لاریجانی کا پیغام ایرانی بحریہ کے شہدا کی نماز جنازہ کے موقع پر جاری کیا گیا، پیغام میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔۔

جواب دیں

Back to top button