تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

شہباز شریف کے دور حکومت میں کتنے قرضے لئے گئے؟

وزیر اعظم شہباز شریف کےدورحکومت میں کتنے قرضے لئے گئے ؟ اعداد و شمار سامنے آگئے,موجودہ وفاقی حکومت کےپہلے 23 مہینوں کےدوران قرضوں میں چودہ ہزارپانچ سوبارہ ارب روپےکابڑااضافہ ہوا۔وفاقی حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ دوہزارچوبیس سےلیکرجنوری دوہزارچھبیس کےدوران ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کی بنیادپرمارچ 2024سےجنوری2026 کے23مہینوں کے دوران وفاقی حکومت کےمقامی قرضےمیں 13 ہزار 303 ارب روپے اوروفاقی حکومت کےبیرونی قرضے میں ایک ہزار209ارب روپےکااضافہ ہوا

جواب دیں

Back to top button