
لاہور۔ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد سابق کپتان سرفراز احمد کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے لئے سرفراز احمد کی گراں قدر خدمات کو سراہا
چئیرمین پی سی بی نے سرفراز احمد کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر اعزازی شیلڈ دی
محسن نقوی کا سرفراز احمد کے مسقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
آپ نے کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے ۔ محسن نقوی
آپ نے پاکستان کرکٹ کو کامیابیوں سے سرفراز کیا ہے۔ محسن نقوی
پاکستان کرکٹ ہمیشہ آپ کے احسانات کی مقروض رہے گی۔ محسن نقوی
پاکستان کرکٹ آپ کے تجربے اور صلاحیتوں سے استفادہ جاری رکھے گی۔ محسن نقوی







