تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

خودکش ڈرون نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے ائیرڈیفنس سسٹم کونشانہ بنایا، ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کے مطابق خودکش ڈرون نے بغدادمیں امریکی سفارتخانے کے ائیرڈیفنس سسٹم کونشانہ بنایا۔

 

ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے صیہونی ریاست کے رہنماؤں کے مقامات کو نشانہ بنایا ہے، خطےمیں امریکی فوج کے3 مقامات کو نشانہ بنایاہے۔

 

امریکی میڈیا کے مطابق عراق کے علاوہ قطرکی العدید ائیربیس پر بھی متعدد دھماکے سنے گئے ہیں

جواب دیں

Back to top button