تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

اسرائیل کا 24 گھنٹوں میں ایران پر 200 سے زائد اہداف پر حملوں کا دعویٰ

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے 24 گھنٹوں میں ایران پر 200 سے زائد اہداف پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کل ایران کے مغربی اور وسطی علاقوں میں 200 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، لڑاکا طیاروں نے بڑے پیمانے پر20 حملے کیے، ایران کے بیلسٹک میزائل لانچرز،فضائی دفاعی نظام اور اسلحہ تیار کرنے والے مراکز کونشانہ بنایا

جواب دیں

Back to top button