تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

عراق میں فرانسیسی فوجی اڈے پر حملہ، 1 فوجی ہلاک، کئی زخمی

عراق کے شمالی علاقے مخمور میں فرانسیسی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 1 فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔

فرانسیسی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں زخمی ہونے والے فوجیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

عراق کے شہر اربیل کے گورنر کا کہنا ہے کہ پیشمرگہ بیس پر ڈرون سے حملہ کیا گیا، اس بیس پر عالمی اتحادی فورس موجود ہے

جواب دیں

Back to top button