تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کی پوسٹیں نشانہ، روسی ساختہ ہیوی گرنیڈ لانچرز برآمد

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک افواج کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

پاک فوج کی بھرپور کارروائی سے افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے افغان طالبان کے زیرِ قبضہ پوسٹوں سے روسی ساختہ ہیوی گرنیڈ لانچرز قبضے میں لے لیا

جواب دیں

Back to top button