تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

دبئی میڈیا آفس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون گرنے سے ایک انڈین شہری کو چوٹیں آئی ہیں جبکہ گھانا کے دو شہری اور ایک بنگلہ دیشی شہری معمولی زخمی ہوئے۔

دبئی میڈیا آفس نے مزید کہا ہے کہ پروازوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری ہے

جواب دیں

Back to top button