تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

بحرین کی سرکاری توانائی کمپنی بابکو نے ’غیر معمولی حالات‘ کے باعث معاہدے معطل کر دیے

بحرین کی سرکاری توانائی کمپنی بابکو نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ’فورس ماژور‘ نافذ کر دیا ہے، کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور حالیہ ریفائنری پر حملے کے باعث اس کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔

 

’فورس ماژور‘ ایک قانونی اصطلاح ہے جس کے تحت کوئی کمپنی غیر معمولی اور قابو سے باہر حالات میں اپنے معاہداتی فرائض سے بری الذمہ ہو جاتی ہے۔ سادہ الفاظ میں اس کا صاف مطلب یہ بنتا ہے کہ اس کمپنی نے جو معاہدے کیے تھے اب وہ اس پر قائم نہیں ہے یعنی اس نے وہ معاہدے معطل کر دیے ہیں۔

 

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے

جواب دیں

Back to top button