تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

لڑکیوں کے اسکول پر حملہ: ٹرمپ نے الزام ایران پر ڈال دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایران میں گرلز ایلیمنٹری اسکول پر ہونے والے مہلک حملے میں امریکا کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے اس کا ذمے دار ایران کو قرار دے دیا۔

 

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اس حملے میں شامل نہیں تھا۔

 

انہوں نے بغیر کسی ثبوت کے کہا کہ میرے خیال میں اور جو میں نے دیکھا ہے اس کے مطابق یہ حملہ ایران نے ہی کیا ہے

 

اس موقع پر امریکی وزیرِ دفاع بھی موجود تھے، جنہوں نے کہا کہ حکومت ابھی اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے

جواب دیں

Back to top button