تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

مجتبیٰ خامنہ ای کا انجام بھی وہی ہو گا جو والد کا ہوا: لنزے گراہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی و ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو دھمکی دے دی۔

 

ری پبلکن سینیٹر نے نئے سُپریم لیڈر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انجام بھی وہی ہو گا جو ان کے والد کا ہوا۔

 

اس سے قبل ٹرمپ نے اپنے تازہ انٹرویو میں مجبتیٰ حسینی خامنہ ای کی بطور سپریم لیڈر نامزدگی پر تبصرے سے گریز کیا اور مختصر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ دیکھیں گے کیا ہوتا ہے

 

اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ جنگ ختم کرنےکا فیصلہ نیتن یاہو کے ساتھ اتفاقِ رائے سے کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button