تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران سے داغے گئے میزائل روکنے کی کوشش جاری ہے: اسرائیلی فوج

اسرائیلی دفاعی افواج نے کہا ہے کہ وہ ایران سے اسرائیل کی جانب داغے گئے نئے میزائلوں کو روکنے کے لیے کوشاں ہے۔

ایک بیان میں کہا گیا کہ ’کچھ دیر پہلے اسرائیلی افواج نے ایران سے اسرائیل کی حدود کی طرف داغے گئے میزائلوں کی نشاندہی کی۔‘

مزید کہا گیا کہ ’دفاعی نظام خطرے کو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔‘

بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ ہوم فرنٹ کمانڈ نے ’احتیاطی ہدایت‘ متعلقہ علاقوں کے لوگوں کے موبائل فونز پر بھیجی ہے۔

ان افراد کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ’محفوظ جگہ میں داخل ہوں اور تاحکم ثانی وہیں رکے رہیں۔

جواب دیں

Back to top button