
آمریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160امریکی ہلاک ہوئے ہیں یہ دعویٰ ایرانی فوج نے جاری اپنے ایک بیان میں کیا ہے ۔
ایرانی فوج نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا۔ ایرانی فوج کی جانب سے کہا گیا کہ ہلاک اور زخمی امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 650 ہوگئی۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ بحر ہند میں امریکی نیوی کے تباہ کن جہاز کو نشانہ بنایاہے







