تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

کویت میں امریکی سفارتخانہ بند کردیاگیا

کویت میں امریکی سفارتخانے کا کہناہے کہ ،تمام ریگولر، ایمرجنسی قونصلر اپائمنٹس منسوخ کردیئےگئے ہیں.

حکام کےمطابق علاقائی کشیدگی کے پیش نظر سفارتخانہ اگلے حکم تک بند رہےگا۔

واضح رہے ایرانی حملوں کے بعد گزشتہ روز کویت میں امریکی سفارتخانےسےسیاہ گہرا دھواں اٹھتا دکھائی دیا تھا

جواب دیں

Back to top button