
سائپرس کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق فرانس سائپرس (قبرص) کو دفاع کے لیے اینٹی میزائل اور اینٹی ڈرون دفاعی نظام فراہم کرے گا۔
فرانسیسی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اگر شراکت دار ممالک مدد کی درخواست کریں تو فرانس ان کے دفاع کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مشرقِ وسطیٰ کے بحران سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 4 لاکھ فرانسیسی شہری موجود ہیں،جنھیں واپس لانے کے لیے پروازوں کا انتظام کرنے کے لیے تیار ہیں







