تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آپ نے ایک ایسا راستہ چنا ہے جس کا انجام آپ کے ہاتھ میں نہیں رہے گا: ایران

ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے تہران اور کئی دوسرے شہروں پر آج کے حملوں کے ردعمل میں ایکس پر ایک پیغام میں امریکہ اور اسرائیل کو تنبیہ کی ہے: ’ہم نے آپ کو خبردار کیا تھا، مگر آپ نے ایک ایسا راستہ چنا ہے جس کا انجام آپ کے ہاتھ میں نہیں رہے گا۔‘

 

ایرانی حکام نے پہلے خبردار کیا تھا کہ ملک پر کوئی بھی حملہ خطے کو جنگ کی لپیٹ میں لے جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button