تربت کے علاقے بلیدہ میں گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو تربت اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اس واقعے سے متعلق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے