
دبئی میں بچے کو سڑک پر موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم جرمانہ کر دیا گیا۔
کم عمر بچے کو تفریحی موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (38 لاکھ پاکستانی روپے) کا جرمانہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے الیکٹرک بائیک بھی ضبط کر لی ہے۔
اماراتی ٹریفک قوانین کے مطابق ضبط شدہ گاڑی چھڑوانےکی فیس 1 لاکھ درہم تک وصول کی جا سکتی ہے







