مدینہ منورہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجدِ نبویﷺ کا دورہ کیا ہے۔
انہوں نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی اور سلام پیش کیا۔
اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے