تازہ ترینخبریںدنیاپاکستان

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

سعودی فلکیاتی تنظیم نے سعودی عرب میں کل (بدھ کو) پہلا روزہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہو گا

ترجمان سپارکو کے مطابق یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026ء کو ہونے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں آسٹریلیا اور عمان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026ء بروز جمعرات سے ہو گا

جواب دیں

Back to top button