تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

کولمبو۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

کولمبو۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم وجذبے کو سراہا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

کپتان سلمان آغا۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن۔ مینجر نوید اکرم چیمہ سمیت تمام کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف ملاقات میں موجود

چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر اور ڈائریکٹر میڈیا عامر میر بھی اس موقع پر موجود تھے

جواب دیں

Back to top button