تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کا آغاز 14 فروری بروز ہفتہ سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا

10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ 14 سے 24 فروری تک قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ کی ٹاپ ٹیم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے کوالیفائی کریں گی

پول اے میں کراچی بلوز، کوئٹہ، لاڑکانہ، اسلام آباد اور آزاد جموں کشمیر ریجنز کی ٹیمیں شامل

پول بی فاٹا، راولپنڈی، حیدرآباد، ڈیرہ مراد جمالی اور بہاولپور پر مشتمل ہے

ٹورنامنٹ میں ہر روز دو میچز کھیلے جائیں گے، تمام 21 میچز ٹیپ میڈ لائیو سٹریم کرے گا

رمضان سے پہلے میچز کا آغاز شام چار اور رات ساڑھے آٹھ بجے ہوگا

رمضان کے دوران ہونے والے میچز شام سات بجے اور رات سوا گیارہ بجے شروع ہوں گے

ٹورنامنٹ کا فائنل 24 فروری کو شام سات بجے کھیلا جائے گا

جواب دیں

Back to top button