تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 614 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 82 ہزار 435 پوائنٹس پر آگیا
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار 757 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 82 ہزار 15 کی نچلی سطح تک بھی آیا

جواب دیں

Back to top button