
ٹکرز/بریکنگ
اکیسویں چولستان جیپ ریلی کا میلہ سجنے کو تیار
11 سے 15 فروری 2026
صحرائے چولستان ، بہاولپور
ٹی ڈی سی پی کے زیر اہتمام چولستان جیپ ریلی اور کلچرل فیسٹیول شروع ہونے میں چند گھنٹوں کی دوری
سوسے زائد ریسرز چولستان کے صحرا میں گاڑیاں دوڑانے کو تیار
شائقین کی بڑی تعداد دھول اڑاتی جیپوں جو دیکھںنے کے لیے پرجوش







