
لاہور۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام کی ملاقات
قذافی سٹیڈیم آمد پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین السلام کا خیر مقدم کیا
ملاقات میں حالیہ جاری بحران پر تبادلہ خیال
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین السلام نے حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا
چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر اور ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی عامر میر بھی اس موقع پر موجود تھے







