
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 11ویں سیزن کی تیاریاں عروج پر
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2026 کے لیے 6 فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی ریٹینشنز کا اعلان کر دیا
ملتان سلطانز نے پرانے سکواڈ سے کسی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا
سیالکوٹ سٹیلیئنز اور حیدرآباد 7 فروری تک اپنی ریٹینشنز کا اعلان کریں گے
پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن 11 فروری کو منعقد ہوگی
لاہور قلندرز نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو پلاٹینم کیٹیگری میں برقرار رکھا ہے
عبداللہ شفیق ڈائمنڈ، سکندر رضا گولڈ اور محمد نعیم سلور کیٹیگری میں لاہور قلندرز کے ساتھ برقرار
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سپنر ابرار احمد کو پلاٹینم کیٹیگری میں برقرار رکھا ہے
کوئٹہ نے حسن نواز کو گولڈ، عثمان طارق کو ڈائمنڈ اور شامل حسین کو ایمرجنگ کیٹیگری میں ریٹین کرلیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بابر اعظم پشاور زلمی کے ساتھ برقرار
زلمی نے بابر اعظم کو پلاٹینم اور سفیان مقیم کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں ریٹین کیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان پلاٹینم کیٹیگری میں برقرار
کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے سب سے کامیاب بولر حسن علی کو پلاٹینم کیٹیگری میں ریٹین کیا
عباس آفریدی ڈائمنڈ ، خوشدل شاہ گولڈ اور سعد بیگ ایمرجنگ کیٹیگری میں کراچی کنگز کے ساتھ برقرار







