تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

یکم جولائی سے شروع ہونےوالے آئندہ مالی دوہزارچھبیس ، ستائیس کاوفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیےجانے کا امکان ہے-

وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کا سرکلر جاری کردیا۔نئےمالی سال کےلیےتمام بجٹ دستاویزات کومئی کےآخر تک حتمی شکل دینےکی تجویز ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ نےآئندہ مالی سال2026۔27 کے وفاقی بجٹ کے لیے تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا ہے

جواب دیں

Back to top button