سوترمنڈی چوک،لوہاری گیٹ کےقریب گھرمیں آگ لگ گئی۔
ریسکیوکی امدادی ٹیمیں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں ۔ ریسکیو کے مطابق آگ گھرکےکمرےمیں پڑےپٹرول کےگیلن میں لگی۔حادثےمیں ایک خاتون جھلس کرجاں بحق ہوگئی ۔
جاں بحق خاتون کی شناخت صفیہ بی بی کےنام سےہوئی۔