تازہ ترینخبریںدنیا

امریکہ میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد سوار

امریکا کی ریاست مینے (Maine) کے شہر بینگور میں ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

جس میں ایک نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 8 افراد سوار تھے جن کے حوالے سے فی الحال تفصیلات سامنے نہیں آئیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ حادثہ شدید برفانی طوفانی کے دوران پیش آیا، البتہ حادثے کی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی ۔

جواب دیں

Back to top button