تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سُردخاک کیوں کیا گیا؟

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں قومی شاعر قاضی نذرالاسلام کے پہلو میں دفن کیا گیا۔

 

ترجمان شریف انقلاب منچہ کے مطابق عثمان ہادی کو ان کے اہلِ خانہ کی خواہش پر قومی شاعر قاضی نذرالاسلام کے پہلو میں سپردِ خاک کیا گیا۔

واضح رہے کہ 32 سالہ عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ڈھاکا یونیورسٹی کی مرکزی مسجد سے متصل مانک میا ایونیو پر بعد نمازِ ظہر ادا کی گئی۔ جنازے کے موقع پر میت کے دیدار کی اجازت نہیں دی گی

جواب دیں

Back to top button