تازہ ترینخبریںپاکستان

بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی کروائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کاحکم

بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی کروائیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا نئا حکم نامہ سامنے آ گیا

واضح رہے کہ اسلام آباد کی یونین کونسلوں کی تعداد میں اضافہ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہوئے تھے

تاہم آج نئے فیصلہ کے مطابق کل مورخہ 31 دسمبر 2022 کو بلدیاتی انتخابات ممکن بنائے جائیں۔

جواب دیں

Back to top button