تازہ ترینتحریکخبریں

شہبازشریف اوران کی ٹیم کا حقائق مسخ کرنا عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے:عمر سرفراز

مشیر اطلاعات پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اوران کی ٹیم حقائق مسخ کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ جب عمران خان کی حکومت ختم کی گئی اس وقت جی ڈی پی میں اضافے کی شرح 5.96 فی صد تھی۔

عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ عمران خان جھوٹے پرچوں کا بھی مقابلہ کر رہا ہے اور سیلاب زدگان کی مدد کیلئے فنڈ ریزنگ بھی کر رہا ہے۔

ہم نے پہلے دن سے تمام وسائل سیلاب زدگان کیلئے وقف کیے ہوئے ہیں، سیلاب کے حوالے سے پنجاب میں دیگر صوبوں کی نسبت بہتر کام ہو رہا ہے۔

جواب دیں

Back to top button