
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کل فیصل آباد میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا۔
4 ستمبر اتوار ، عمران خان کے فیصل آباد جلسہ گاہ کا مقام پہاڑی گراؤنڈ سے تبدیل کرکے اقبال سٹیڈیم کردیا گیا ہے
اقبال سٹیڈیم میں تیاریاں جاری ہیں #FaisalabadJalsa
— Dr. Iftikhar Durrani (@IftikharDurani) September 3, 2022
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کا کہنا تھا کہ عمران خان کا4 ستمبر کو فیصل آباد میں جلسہ پہاڑی گراؤنڈکے بجائےاب اقبال سٹیڈیم میں ہوگا ۔اقبال سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔







