4 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات
1947ء – حکومت ِپاکستان نے سات ہزارملازمین کو دہلی سے کراچی لانے کے لیے آپریشن پاکستان شروع کیا۔
1947ء – ہندواور سکھ انتہاپسندوں کی طرف سے دہلی میں بڑے پیمانے پر مسلم کُش فسادات
1948ء – ہندوستان میں مشہور پاکستانی اخبار ڈان کی مارکیٹنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔
1971ء – صدر پاکستان جنرل یحیی? خان نے مشرقی پاکستان میں شورش میں ملوث افراد کو عام معافی دینے کا اعلان کیا
1975ء – عرب اسرائیل تنازع: سینائی عبوری امن معاہدہ طے پایا
1978ء – شمالی ہندوستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں ?دولاکھ افراد بے گھر
1988ء – جونیجوحکومت اوراسمبلیوں کی برطرفی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
1995ء – خواتین کی عالمی بیجنگ کانفرنس:چار ہزار سات سو پچاس وفود نے شرکت کی
ولادت
1906ء – میکس ڈیلبرگ، جرمن امرکی ماہر حیاتیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1981)
1913ء – سٹینفورڈ موری، امریکی حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1982)
1934ء – کلائوگرینجر، ویلش امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2009)
1957ء – خاندی الیگزینڈر، امریکی اداکار رقاص
1961ء – رضوان الزماں، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1962ء – شنیا یاماناکا، جااپانی سٹم سیل (تنے کے خلیوں کے ) محقق، نوبل انعام یافتہ
1981ء – بیونسے کنولز، امریکی گلوکار، گیت نگار اور اداکار
وفات
799ء – موسی کاظم، اہل بیت، اہل تشیع کے امام (پ۔ 745)
1063ء – طغرل بیگ، ترک حکمران (پ۔ 990)
1965ء – البرٹ شویتزر، فرانسیسی طبیب، ماہر الہیات اور مبلغ، نوبل امن انعام یافتہ (پ۔ 1875)
1990 – آئرین ڈیونی امریکی اداکار اور گلوکار (پ۔ 1898)







