
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کے شوہر کی سیلاب متاثرین کے ساتھ مذاق کرنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔
فریال تالپور کے شوہر نے راشن کے منتظر سیلاب متاثرین کو 50 کا نوٹ دے کر جان چھڑائی۔ ویڈیو میں انہیں متاثرین میں 50 روپے کا نوٹ تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کسی نے لکھا ’شرم تم کو مگر نہین تی‘، تو کسی نے کہا کہ ’سیلاب متاثرین کی 50 روپے میں کیا داد رسی ہو سکے گی‘۔
organizations should take notice Member of Assembly Faryal Talpur Bilawal's aunt Zardari's sister's husband was distributing50rupees of Pakistani currency among the flood victims while making money landings with trillions of aid@WorldBankSAsia @amnestyusa#صادق_و_امین_عمران_خان pic.twitter.com/gnvFPgZLB2
— حُسنِ جہاں (@RaahllahAli) August 26, 2022







