تازہ ترینخبریںدنیاکاروبار

خام تیل 101 ڈالر فی بیرل کی حد عبور کرگیا

سعودی عرب کی جانب سے اوپیک تیل پیداوار کم کرنے کا عندیہ دینے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل 101 ڈالر فی بیرل کی حد عبور کرگیا ہے۔

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 95 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے، عالمی گیس 9 ڈالر 35 سینٹس کی بلند سطح پر ہے۔

جواب دیں

Back to top button