تازہ ترینخبریںدنیا

افغان طالبان اقتدارکا ایک سال مکمل : 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

 

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر کل 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

افغان حکومت کی جانب سے جاری کیےگئے اعلامیےکے مطابق  امریکی قبضے سے افغانستان کی نجات اور امارت اسلامیہ کا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔

یاد رہےکہ گزشتہ سال امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان نے 15 اگست 2021 کو افغان دارالحکومت کابل پر دوبارہ قبضہ کرلیا تھا

جواب دیں

Back to top button