تازہ ترینخبریںدنیا

سوئس حکام نے روس کے اثاثے منجمد کر دیے

سوئس حکام نے اب تک منظورشدہ 6.8 ارب ڈالر مالیت کے روسی اثاثے منجمد کر دیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق سوئس حکام کا کہنا ہے کہ روسی اثاثے منجمد کرنے کا ا علان 8 جولائی کو کیا گیا تھا

سوئس حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ کُل منجمد اثاثوں میں روسی 15 پراپرٹیز بھی شامل ہیں

جواب دیں

Back to top button