تازہ ترینخبریںپاکستان

آرمی چیف کا علی رضاسدپارہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ لگنے والی چوٹ سے جاں بر نہ ہو سکے اور اسکردو میں انتقال کر گئے۔ علی رضا سدپارہ رواں ماہ پہاڑ سے گرنے کے باعث زخمی ہو گئے تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے ریجنل اسپتال اسکردو میں زیر علاج تھے، ان کی عمر 56 برس تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button