سپورٹس
مصر پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
رلڈ جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو مصر نے شکست دے دی۔
مصر کی ٹیم پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گیمز سے ہراکرفائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستان کے ہنزلہ خان پہلے میچ میں ناکام رہے۔
نور زمان نےدوسرے میچ میں مصری حریف کو شکست دی تاہم تیسرےاور فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کے اصحاب عرفان ہارگئے۔





