سپورٹس

چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے۔رمیز راجہ

چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے میں اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہا،عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے ۔
انہوں‌نے صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے۔
انہوں نے بتایا سابق وزیراعظم عمران خان نے 6 ماہ قبل چیئرمین بننےکی پیشکش کررکھی تھی،آپشنز ہیں اور چیئر مین کا عہدہ نہیں چھوڑرہا کوئی یہ نہ سوچے کہ میں کرسی سے چمٹا ہوا ہوں۔

جواب دیں

Back to top button