سپورٹس

معید یوسف کے بیٹے نے پاکستان کی انڈر 14 شطرنج ٹیم کے لیے کوالیفائی کر لیا

سابق مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کے بیٹے نے پاکستان کی انڈر 14 شطرنج ٹیم کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا ’اب تک کی میری زندگی کاسب سے قابل فخر لمحات میں سے ایک یہ تھا کہ میں نے پہلی بار ایک گولفر کے طور پر بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے پاکستان کا کوٹ پہنا، یہ 25 سال پہلے کی بات ہے،ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ پاکستان کی انڈر 14 شطرنج ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کوالیفائی کر کے الحمدللہ میرے بیٹے نے میرا سر فخر سے مزید اونچا کر دیاہے ۔

جواب دیں

Back to top button