Uncategorized

ایک روزہ میچ ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سعود شکیل کی جگہ آصف علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، ہم سیریز جیتنے کے لیے پُراعتماد ہیں۔
آسٹریلیا کی ٹیم میں بھی مچل سوئپسن کی جگہ جیسن بیرن ڈورف کو شامل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button