Uncategorized
پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا
قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانیوالا پہلا ون ڈے آسٹریلیا نے 88 رنز سے جیت لیا ، ،
پاکستان کی ٹیم 46ویں اوور میں 225 رنز پر ہی آوٹ ہو گئی ۔
آسٹریلیا نے پاکستان کو 314 رنز کا بڑا ہدف دیا تھا،آسٹریلیا کی طرف سے ٹریوس ہیڈ نےشاندارسنچری بنائی ۔
بین مکڈرموٹ نے 55رنزبنائے۔ باولنگ میں آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زیمپا نے 4 وکٹیں لیں
جبکہ مچل سوئمپسن اور ٹریوس ہیڈ نے دو دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔





